امریکی نوجوان کا چلتی ٹرین میں گیند کے ذریعے کرتب بازی کا مظاہرہ
نیو یارک( نیٹ نیوز) اوہائیو میں ایک با صلاحیت نوجوان نے چلتی ہوئی ٹرین میں گیند کے ذریعے کرتب بازی کے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کے دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے ۔ اس نوجوان نے گیند کا استعمال کرتے ہوئے شعبدہ بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔