ایران میں گجرات کا رہائشی پاکستانی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
دالبندین ( این این آئی)ایران میں پاکستانی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ایران کے شہر بند رعباس میں پاکستانی امجد ولد محمد اسلم گجرات کا رہائشی تھا۔ایرانی حکام نے لاش تفتان انتظامیہ کے حوالے کردی ۔امجد نامی شخص پاکستان سے ماشکیل کے راستے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل گیا تھا ۔
جاں بحق