گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کیلئے پاکستان کی تجاویز کے منتظر ہیں: علی مجددی

گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کیلئے پاکستان کی تجاویز کے منتظر ہیں: علی مجددی

 تہران(اے این این) ایران نے کہا ہے کہ وہ گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل  کے سلسلے میں پاکستان کی تجویز کا منتظر ہے۔ نائب ایرانی وزیر تجارت علی مجددی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔