مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے پوامہ کے علاقے کھریو میں خود کشی کر لی۔ اس تازہ واقعہ سے جنوری 2007ء سے مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 317ہو گئی۔