مختصر خبریں

٭شام کے باقی ماندہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا آغازکردیا گیا
٭دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی مخالفت کرنے والے غدار ہیں: عراقی وزیراعظم
٭20جولائی تک عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پاجائے گا:ایرانی صدر
٭طالبان کے ہاتھ سے مذاکرات  کا موقع نکلتا جا رہا ہے، جنرل ڈیمپسی
٭روس رواں سال کے آخر تک چین کو 48 ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا
٭پاکستان کشمیریوں  کا بھارتی الیکشن بائیکاٹ عالمی سطح  پر اجاگر کرے: صلاح الدین۔