ایرانی فوج نے دوروزہ زمینی اور فضائی مشقیں شروع کر دیں

ایرانی فوج نے دوروزہ زمینی  اور  فضائی مشقیں شروع کر دیں

تہران(آن لائن) ایرانی فوج نے  صحرائی علاقے  نسر آباد  اور میر نجیب میں   دو روزہ زمینی اور فضائی مشقیں  شروع کردی ۔ ایران کے سرکاری  ٹی وی کے مطابق ان فوجی مشقوں  میںچھوٹے درجے کے میزائلوں  کو بھی ٹیسٹ کیا جائے گا  ۔