یمن میں جھڑپیں جاری، 39 افراد ہلاک

یمن میں جھڑپیں جاری، 39 افراد ہلاک

صنعاء (اے ایف پی) یمن کے شہروں عدن اور دایہہ میں 24 گھنٹے کے دوران لڑائی اور جھڑپوں کے سبب39 افراد مارے گئے، عدن میں حوثیوں نے صدر منصور ہادی کے حامیوں پر راکٹ برسائے، 7 افراد ہلاک اور 94 زخمی ہوگئے۔