واشنگٹن: داعش کی معاونت اور حملوں کی سازش کا الزام، امریکی شہری پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (صباح نیوز) ایک امریکی شخص داعش کو مادی حمایت فراہم کرنے اور امریکی سرزمین پر بڑے پیمانے پر حملوں کی سازش کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ محکمہ انصاف کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 برس کے جمیز سلیوان نے بے گناہ امریکی شہریوں کو قتل کرنے اور پرتشدد حملوں کی سازش کی تھی۔