نائیجیریا میں دوسرے روز بھی 12سالہ لڑکی کا خودکش حملہ، 10افراد ہلاک

نائیجیریا میں دوسرے روز بھی 12سالہ لڑکی کا خودکش حملہ، 10افراد ہلاک

دمارتورو (رائٹرز) نائیجیریا کی ریاست یو بے کی گوجبا مارکیٹ میں 12سالہ لڑکی کے خودکش حملے میں 10افراد مارے اور 23 زخمی ہوگئے ایک عینی شاہد ڈرائیور نے میڈیا کو بتایا لڑکی کی عمر 12برس سے زیادہ نہیں تھی، دس نعشیں دیکھی ہیں، یاد رہے ایک روز قبل بس اڈے پر جواں سال لڑکی کے خودکش حملے میں 20افراد ہلاک ہوئے تھے۔