نئی دہلی: ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری مریض اور لواحقین پریشان

نئی دہلی: ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری مریض اور لواحقین پریشان

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال سے سینکڑوں مریض اور ان کے لواحقین خوار ہوگئے، وزیراعلیٰ اروند کیچریوال نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے نمٹنے کیلئے لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا، دہلی کے وزیر صحت ستندر جین نے بتایا کہ لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملازمت سے برطرفی سمیت ڈاکٹروں کو دیگر سزائیں دی جا سکیں گی ۔