میکسیکو:ٹریننگ ہوم میں آتشزدگی 16 افراد ہلاک

تیجونا (اے ایف پی) شمال مغربی میکسیکو کے نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔