مغرب روس سے جنگ نہیں چاہتا، جارحیت پردفاع ضرور کرینگے: امریکی وزیر دفاع

مغرب روس سے جنگ نہیں چاہتا، جارحیت پردفاع ضرور کرینگے: امریکی وزیر دفاع

برلن (آئی این پی) امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے کہا کہ مغرب روس سے دشمنی نہیں چاہتا، اگر ضرورت پڑی تو وہ روس کی جارحیت کے مقابلے پر اپنا دفاع ضرور کرے گا ۔برلن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیرِ دفاع نے کہا کہ مغرب روس سے دشمنی نہیں چاہتا لیکن اگر ضرورت پڑی تو وہ روس کی جارحیت کے مقابلے پر اپنا دفاع ضرور کرے گا۔ انہوں نے کہا جب تک یوکرائن میں روسی مداخلت کا مکمل خاتمہ نہیں ہوجاتا یہ پابندیاں برقرار رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مغربی ملکوں کو روس سے جو خطرات لاحق ہیں۔