لیبیا، عراق، شام میں حملے تیز کئے جائیں، عرب شہری ظالمانہ رہنمائوں کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں:ترجمان داعش

عمان (رائٹرز) داعش کے ترجمان ابومحمداسعدنانی نے ریڈیو پیغام میں پیروکاروں سے کہا ہے وہ انتہاپسند گروپوں سے امریکی اتحاد میں لڑائی کرنے والے عیسائیوں، شیعہ کمیونٹی اور دیگر پر ماہ صیام میں حملے تیز کر دیں۔ لیبیا، عراق اور شام میں حلے بڑھائے جائیں، عرب اپنے ظالمانہ رہنمائوں کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔