لندن: نسل کشی کے الزام میں روانڈا کے انٹیلی جنس چیف جنرل ایمنوئل گرفتار

لندن (اے این پی) سپین میں نسل کشی کے الزام پر برطاوی حکام نے روانڈا انٹیلی جنس چیف جنرل ایمنوئل کرینزی کراکے کو گرفتار کر لیا ہے۔