فرانس میں ایئرشو اختتام پذیر‘ پاکستانی جے ایف تھنڈر17نے دل جیت لئے

فرانس میں ایئرشو اختتام پذیر‘ پاکستانی جے ایف تھنڈر17نے دل جیت لئے

پیرس(صاحبزادہ عتیق سے) فرانس میں ہونے والاایئرشو اختتام پذیرہوگیا۔ ہردوسال کے بعدفرانس میں ایئرشو کاانعقادکیاجاتاہے جس میں دْنیابھرسے ہواباز اپنے فن کامظاہرہ کرتے ہیں۔ اس سال ہونے والا ایئرشو کودْنیابھرمیں مقیم پاکستانیوں کی توجہ کامرکز بنارہا۔پاکستانی پائلٹس نے ماہرانہ کرتب بازی سے ایئرشو کے حاضرین کے دل موہ لئے۔