صدر ممنون سے مدینہ منورہ میں مسلم لیگ(ن) کے وفد کی ملاقات

مدینہ منورہ( صباح نیوز)مدینہ منورہ میں مسلم لیگ(ن) سعودی عرب کے کارکنوں نے رانا خالد کی سربراہی میں صدر مملکت سے ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی میں بجلی کے بحران اور موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔