ریاض: مشہورکامیڈین کو مرتد قرار دینے پر سعودی امام نے معافی مانگ لی

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب میں ایک امام نے مشہور سعودی کامیڈین کو جوشیلے مولویوں کا مذاق اڑانے کی وجہ سے مرتد قرار دینے پر معافی مانگ لی ہے۔