بہار:2سکولوں میں ناقص سرکاری کھانا کھانے سے 72طلباء بیمار

پٹنہ (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے 2سکولوں میں 72 کمسن طلباء ناقص سرکاری کھانا کھانے سے بیمار پڑ گئے اور ہسپتالوں میں جا پہنچے۔