کارکن ایک دن کی تنخواہ آئی ڈی پیز فنڈ میں جمع کرائیں : الطاف حسین

 کارکن ایک دن کی تنخواہ آئی ڈی پیز فنڈ میں جمع کرائیں : الطاف حسین

لندن (اے پی اے) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پارٹی کے پارلیمنٹیرینز اور تمام کارکن ایک دن کی تنخواہ آئی ڈی پیز کے تمام فنڈ میں جمع کروائیں۔ پوری قوم اس وقت فوج کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔