ملاوی: 74سالہ نومنتخب صدر کی 54برس کی گرل فرینڈ سے شادی

واشنگٹن (اے پی اے) ملاوی کے نئے صدر، پیٹر متھاریکا نے ایک طویل عرصے کی اپنی گرل فرینڈ ماسیکو سے شادی رچا لی ہے۔ گرترود ماسیکو پارلیمان کی سابق رکن ہیں۔ متھاریکا کی پہلی بیوی کا 30برس قبل انتقال ہو گیا تھا۔
شادی