معمر قذافی کے بیٹے سعدی پر فٹبال ٹیم کے ساتھی کھلاڑی کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد

طرابلس (اے پی پی) لیبیا کی ایک عدالت نے سابق صدر معمر قذافی کے بیٹے سعدی قذافی پر فٹبال ٹیم کے ساتھی کھلاڑی کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کردی ۔