مصر: اخوان المسلمون کی حمایت الجزیرہ کے تین صحافیوں کو 7سال قید

مصر: اخوان المسلمون کی حمایت الجزیرہ کے تین صحافیوں کو 7سال قید

قاہرہ ( بی بی سی )مصر کی عدالت نے الجزیرہ کے تین صحافیوں کو مبینہ طور پر غلط خبریں نشر کرنے اور محمد مرسی کی جماعت اخوان المسلمین کی حمایت کرنے کا الزام میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔