فلپائن کے سابق صدرجوزف نے کرپشن کیس میں بیٹے سمیت ازخود گرفتاری دیدی

منیلا(این این آئی)فلپائن کے سابق صدر جوزف ایسٹراڈہ کے بیٹے اور سینیٹر جوز جینگوائے ایسٹراڈہ نے ایک بڑے کرپشن کیس میں خود پولیس کو گرفتاری دیدی ۔