سوڈان: توہین رسالت کے الزام میں پھانسی کی سزا پانے والی مسیحی خاتون رہا

خرطوم (اے ایف پی) سوڈان میں توہین رسالت کے الزام میں پھانسی کی سزا پانے والی مسیحی خاتون مریم یحییٰ ابراہیم کو رہا کردیا گیا۔ جج نے فیصلہ سناتے ہوئے مریم کو 15 مئی کو تختہ دار پر لٹکانے کا حکم دیا تھا ۔