حسن اتفاق یا کچھ اور؟ طاہر القادری کی پرواز میں راجہ ظفر الحق بھی موجود تھے

دبئی(آن لائن)حسن اتفاق کہیئے یا کچھ اور  کہ  طاہر القادری کی پرواز میں لیگی رہنما راجہ ظفر الحق بھی موجود   تھے۔میڈیارپورٹ کے مطابق دبئی سے امارات ایئرلائن کا طیارہ اڑان بھرنے کو تیار تھا۔ اور مسافر جہاز میں سوار ہورہے تھے کہ راجہ ظفر الحق کی آمد نے سب کو چونکادیا۔