بھارت: 33سفارتخانوں کو بم سے اڑانے کے دھمکی آمیز خطوط موصول، سکیورٹی سخت

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں 33 سفارتخانوں کو بم حملوں کی دھمکی امیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق  ان سفارتخانوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ انٹیلی جنس و عام دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔