بشام: بھوسہ کے تنازع پر دو بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

بشام (آئی این پی) بشام لوسر میں بھوسہ کے تنازعے پر دو سگے بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سیدوٹیچنگ ہسپتال مینگورہ منتقل کر دیا گیا۔