کینیا: قبائل پر گرنیڈ حملہ، 15 افراد ہلاک

اسیلو (رائٹرز) کینیا میں ایک گاو¿ں میں گرنیڈ حملے سے 15 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ چراگاہ کے جھگڑے پر 2 قبائل میں کشیدگی چلی آرہی تھی۔ گزشتہ روز ایک قبیلے نے دوسرے پر دستی بم سے حملہ کردیا۔