دمشق میں باغیوں کا حملہ، فوج کی حامی ملیشیا کے 5 ارکان ہلاک

دمشق میں باغیوں کا حملہ، فوج کی حامی ملیشیا کے 5 ارکان ہلاک

دمشق (اے ایف پی) شام کے دارالحکومت دمشق کے 2 نواحی علاقوں رخن الدین اور باب موسالا میں باغیوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے دونوں مقامات پر سرکاری فوج کی حامی ملیشیا کے ارکان روپوش تھے۔