ثالثی کی ضرورت نہیں: پاکستان ، بھارت براہ راست مذاکرات کریں: محبوبہ مفتی
سری نگر/نئی دہلی (آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ تنازعات کے حل کے لیے کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں، پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنا چاہئیں۔