کیلیفورنیامیں بس الٹنے سے 55 مسافرزخمی، 6کی حالت تشویشناک

کیلیفورنیا(آن لائن) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیامیں بس الٹنے سے 55 مسافرزخمی ہوگئے۔