امریکی فوجیوں کے قاتل میجر ندال حسن کو مجرم قرار دے دیا گیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) تیرہ امریکی فوجیوں کو قتل کرنے والے میجر ندال حسن کو مجرم قرار دیدیا گیا۔ سزائے موت ہوسکتی ہے میجر ندال نے ٹکساس ایئربیس پر فائرنگ کرکے 13 امریکی فوجیوں کو قتل کردیا تھا۔