مودی کے ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ میں اوباما بھی شریک ہوں گے 27 جنوری کو نشر ہوگا

مودی کے ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ میں اوباما بھی شریک ہوں گے 27 جنوری کو نشر ہوگا

نئی دہلی (صباح نےوز) ریڈیو پر نشر ہونے والے وزیراعظم نریندر مودی کے پروگرام ”من کی بات“ میں اس بار امریکی صدر براک اوباما بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ یہ پروگرام 27 جنوری کو نشر کیا جائے گا۔ مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ پروگرام لوگوں کی شرکت کے بغیر مکمل نہیں ہو گا۔ انہوں نے لوگوں سے 25 جنوری تک اپنے سوال بھیجنے کو کہا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اس پروگرام کے بے صبری سے منتظر ہیں۔
نشر