دہشت گردوں کو اسلام کا نمائندہ نہ بننے دیں آیت اللہ خامنہ ای کا مغربی نوجوانوں کو پیغام

دہشت گردوں کو اسلام کا نمائندہ نہ بننے دیں آیت اللہ خامنہ ای کا مغربی نوجوانوں کو پیغام

تہران (بی بی سی اردو) ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے مغرب کے نوجوانوں سے کہا ہے اسلام کے متعلق جھوٹی خبروں کی بھرمار ہے اور انھیں چاہیے کہ اسلام کو براہِ راست جاننے کی کوشش کریں۔ مغربی ممالک کے نوجوانوں کے نام کھلے خط میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ وہ متعصب رویوں پر کان دھرنے کی بجائے قرآن پڑھیں اور پھر ’غیر جانبدارانہ فیصلہ‘ کریں۔ دہشت گردوں کو اسلام کا نمائندہ نہ بننے دیں۔
آیتہ اللہ خامنہ ای