نااہلی کے بعد نوازشریف کو 62، 63 میں ترمیم کا خیال آ یا:شاہ محمود قریشی، کلثوم نواز کو دعا
لندن (عارف چودھری) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے کہا آخرکار نواز شریف کو نیب کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔ نااہلی کے بعد نوازشریف کو 62، 63 میں ترمیم کا خیال آ گیا ہے وہ اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے ترمیم کرنا چاہتے ہیں امریکہ میں ایک شادی میں شرکت کے بعد پاکستان جاتے ہوئے مختصر قیام میں لندن کے نمائندہ نوائے وقت سے بات چیت کرتے کیا۔ کلثوم نواز کے لئے دعا کر سکتے ہیں۔