7 مخالفین کا قتل: بنگلہ دیش میں حکمران پارٹی کے سیاستدان سمیت 15 کی سزائے موت برقرار
ڈھاکہ (اے ایف پی) سیاسی مخالفین کے قتل کیس میں اپیل کورٹ نے حکمران پارٹی کے سیاستدان اور 14 سکیورٹی آفیسرز کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ جنوری میں ٹرائل کورٹ نے 26 افراد کو سزائے موت سنائی تھی ان پر الزام تھا کہ 7 افراد کو شاپر بیگز جہرے پر ڈال کر قتل کرنے کے بعد نعشوں کے ٹکڑے کرتے دریا میں پھینک دیتے تھے۔ ریپڈ ایکشن بٹالین سے 16 اہلار بھی ملزموں میں شامل ہیں۔ یہ حسینہ واجد کی حکومت کیلئے ٹیسٹ کیس ہے۔