امریکہ سے تعلق رکھنے والے معیشت دان اروند کو بھارتی وزیراعظم کا ایڈوائزر بنانے پر غور
نئی دہلی (رائٹرز) بھارتی وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے معاشی چیف ایڈوائزر کیلئے عالمی شہرت کے حامل امریکی نژاد معیشت دان اروند سبرامانین کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف چیف راگھورام راجن کو بھی بھارتی سنٹرل بنک کے سربراہ کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔