واشنگٹن: وائٹ ہائوس کے سامنے بندوق بردار خاتون گرفتار
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وائٹ ہائوس کے باہر سے امریکی خاتون کو بندوق رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ایک مظاہرے میں شریک تھی اور بندوق اسکے جسم سے بندھی ہوئی تھی۔