یوروگوئے نے گوانتانامو کے چند قیدی لینے پر رضامندی کا اظہار کر دیا

گوانتاناموبے(اے پی اے)یوروگوائے نے گوانتانامو کے چند قیدی لینے پر رضامندی کا اظہار کر دیا، لاطینی امریکہ میں یوروگوئے اس جیل کے قیدی لینے والا پہلا ملک ہو گا۔ یوروگوائے کے صدر خوصے مخیکا کا کہنا ہے کہ یہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔