ہالینڈ: ’’میرے زرافے سے ملا دیا جائے‘‘ چڑیا گھر کے ملازم کی آخری خواہش

ہالینڈ: ’’میرے زرافے سے ملا دیا جائے‘‘ چڑیا گھر کے ملازم کی آخری خواہش

ایمسٹرڈیم (نوائے وقت رپورٹ) ہالینڈ میں چڑیا گھر کے مرتے ہوئے ملازم نے آخری خواہش کی کہ مجھے آخری بار میرے زرافے سے ملا دیا جائے۔ ملازم کی آخری خواہش پوری کر دی گئی اور زرافہ آیا۔ اس نے اپنی خدمت کرنے والے ملازم کو آخری بوسہ دیکر اپنی محبت کا اظہار کیا۔