نکو بار آئی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی میڈیا کے مطابق نکو بار آئی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جن کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔