سرینگر: بھارتی فوجیوں کے تربیتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ، 4 زخمی

سری نگر (نوائے وقت رپورٹ) مقبوضہ جموں کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی فوجیوں کے تربیتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس سے 4 فوجی زخمی ہو گئے۔