ترکی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر بند ‘مکمل پابندی کی منظوری نہیں دی جا سکتی: صدر کی مذمت

انقرہ (بی بی سی نیٹ نیوز+ آن لائن) ترکی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے صارفین نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں اس ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔دوسری طرف صدر عبد اللہ گل نے کہا ’’سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی منظوری نہیں دی جا سکتی‘‘۔