امریکی سی آئی اے کے ٹارچر پروگرام پر سینٹ کی رپورٹ منظرعام پر لانے کا دبائو بڑھنے لگا: ہیومن رائٹس انٹرنیشنل

نیویارک (پ ر) ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کا کہنا ہے امریکی سی آئی اے کے ٹارچر پروگرام سے متعلق سینٹ کی رپورٹ منظر پر لانے کا دبائو بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے سنیٹر ڈیانا وینسٹائن نے سینٹ کی فلور پر آکر الزام عائد کیاکہ سی آئی اے سینٹ کی انٹیلی جنس  کمیٹی کی جاسوسی کر رہی ہے۔