القاعدہ سے روابط کے الزام میں 40 افراد کو ہلاک کر دیا: فرانس کا دعویٰ

پیرس(ثناء نیوز) فرانس نے دعویٰ کیاہے کہ اس کی فوج نے القاعدہ سے روابط کے الزام میں  40افراد کو کارروائی میں ہلاک کردئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق فرانس کے وزیر دفاع جین یوز لی ڈرین نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانسیسی فوج نے گذشتہ روز القاعدہ سے رابطے کے الزام میں شمالی افریقہ کے ایک ونگ کو ختم کیا۔