اسرائیل کے غزہ پرفضائی حملے میں انیس فلسطینی شہری زخمی ۔

اسرائیل کے غزہ پرفضائی حملے میں انیس فلسطینی شہری زخمی ۔

اسرائیل اورفلسطینی اسلامی تنظیموں کے درمیان کشیدگی میں آئے روزاضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیلی علاقے میں راکٹ اورمارٹر گولے پھینکے ہیں جس کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے کارروائی کی جس سے عورتوں اور بچوں سمیت انیس افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہفتے کے روزاسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے دو بے گناہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں