مکائو کی 15 ویں سالگرہ خوب جوش خروش سے منائی گئی

مکائو(این این آئی)مکائو کی 15 ویں سالگرہ خوب جوش خروش سے منائی گئی آتش بازی کے دلکش نظاروں نے آسمان کو جگ مگا دیا۔چین کا دوبارہ حصہ بننے والے چین کے خصوصی خطے مکائو کی 15 ویں سالگرہ پر شاندار جشن منایا گیا۔آتش بازی سے مکائو کاآسمان جگ مگا اٹھالائٹ شو اور چین کی روایتی موسیقی سے بھی لوگ خوب محظوظ ہوئے۔ چینی صدر ڑی جن پنگ نے بھی اس جشن میں شرکت کی۔