طالبان سے مذاکرات جلد قطر میں شروع ہونگے ‘افغانستان اور پاکستان کے نمائندے بھی شرکت کریں گے: افغان امن کونسل

کابل/ نیویارک (آئی این پی) افغان اعلیٰ امن کونسل نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات جلد قطر میں شرو ع ہونے کا امکان ہے جس میں افغانستان ،پاکستان اور طالبان کے نمائندے شریک ہونگے۔