سعودی عرب کی مفاہمتی کوششوں کے بعد خلیجی ریاست قطر اور مصر کے درمیان مصالحت ہو گئی

جدہ(آن لائن) سعودی عرب کی مفاہمتی کوششوں کے بعد خلیجی ریاست قطر اور عرب جمہوریہ مصر کے درمیان مصالحت ہو گئی ہے، جسے نہ صرف عرب ممالک بلکہ عالم اسلام کی جانب سے بھی خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔دونوں کے تعلقات کشیدہ تھے۔