بان کی مون نے مہلک بیماری ایبولا کا اندازہ لگانے کیلئے گنی سمیت علاقے کا دورہ مکمل کر لیا

بان کی مون نے مہلک بیماری ایبولا کا اندازہ لگانے کیلئے گنی سمیت علاقے کا دورہ مکمل کر لیا

مونرویا (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مہلک بیماری ایبولا کیخلاف جنگ کا اندازہ لگانے کیلئے علاقے کا دورہ مکمل کر لیا۔ اقوام متحدہ کے چیف نے ہفتہ کو ایک دن قریبی ملک گنی میں گزارا جس کے بعد وہ مالی روانہ ہو گئے۔